ہم حیران کن حیرت انگیز حقیقت کے بارے میں جانے نگے تو آئے ہمارے ساتھ
چوئنگ گم یعنی کے بابل سے ہر گھنٹے ہماری تقریباً11
کیلریز جل جاتی ہیں
اگر آپ چھینک کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ کی دماغ یا پھر گردن کی نس پھٹ
سکتی ہے اور آپ کی جان بھی جا سکتی ہیں
کیڑے کبھی بھی کسی حال میں درد محسوس نہیں کرسکتے
انسانوں کی ران کی ہڈی کنکریٹ سے زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔
لال بیگ بغیر سر کے کئی ہفتوں تک زندہ رہ سکتے ہیں،کیونکہ اس کا دماغ سر کی بجائے جسم میں
ہوتا ہے۔ان کی موت خوراک یعنی بھوک کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے
ایک پاؤنڈ شہد نکالنے کیلئے مکھی کو20 لاکھ پھولوں کا رس چوسنا پڑتا ہے۔
انسان کی
آنکھیں پیدائش سے لے کر موت کے آغوش تک ایک جتنی ہی رہتی ہیں،
گھروں میں موجودہ گرد کے ذرات مردہ جلد سے بنتی ہیں
جب کوئی انسان پیدا ہوتا ہے تو وہ 300 ہڈیوں کے ساتھ پیدا ہوتا ہے،لیکن جب ہم جیسے جیسے بڑے ہونے کے ساتھ ساتھ یہ ہڈیاں آپس
میں جڑجاتی ہیں اور بلکل آخر میں صرف اور صرف 206 ہڈیاں ہی رہ جاتی ہیں۔
جبکہ ہم لوگوں کہ کان اورناک عمر بھر بڑھتے ہیں
ہماری
انگلیوں کے نشانوں کی طرح زبان کے بھی نشانات مختلف ہوتے ہیں
0 Comments
You do not type spam comment